: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش میں سیتاپور ضلع کے ریؤسا علاقے میں پرانی رنجش کی وجہ سے کسان کا قتل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ بوہرا
گاؤں کے رہنے والا کسان پیارے لال کل شام انل سنگھ کے کھیت میں گنا کاٹ رہا تھا۔اس دوران رام آدھار نے تیز دھار ہتھیار سے پیارے لال پر حملہ کرکے اس کا قتل کردیا۔